کوئٹہ:حکومت پاکستان، کابینہ ڈویڑن اسلام آباد کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں اور حکومت بلوچستان اور عوامِ بلوچستان کی جانب سے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ہفتہ، 8 فروری 2025 کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔پرنس کریم آغا خان کے جنازے کے موقع پر 8 فروری 2025 کو صوبہ بھر میں پاکستان کا قومی پرچم نیم بْلند رہے
Leave a Reply