|

وقتِ اشاعت :   February 12 – 2025

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے شکار شہریوں کی امداد و بحالی کا ترمیمی مسودہ قانون 2025 پیش

کوئٹہ: وزیر برائے محکمہ داخلہ بلوچستان کی جناب سے صوبائی وزیر شعیب نوشیروانی نے دہشت گردی کے شکار شہریوں کی امداد و بحالی کے لیے ترمیمی مسودہ قانون 2025 پیش کیا۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ترمیمی مسودہ قانون 2025 کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا