|

وقتِ اشاعت :   22 hours پہلے

کوئٹہ :مچھ کے علاقے میں سبی اجتماع میں جانے والی تیز رفتار گاڑی گو کرت کے مقام پر الٹنے کی نتیجے میں 9افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سبی اجتماع میں جانے والی تیز رفتار گاڑی گو کرت کے مقام شازو سپل کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 9افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *