|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کوئٹہ: پسنی سے ایک شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پسنی کے علاقے شاہ جان ہوٹل کے قریب سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *