|

وقتِ اشاعت :   April 9 – 2025

بلوچستان بار کونسل کے کال پر کراچی بار ایسوسیشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کے اوپر قاتلانہ حملے کے خلاف آج بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کیا جارہا ہے

بلوچستان بار کونسل نے 12 اپریل کو سندھ دریا سے چھ کینالز اور 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر وکلاء کنونشن میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور علی احمد کرد ملک گیر وکلاء کنونشن سے خطاب بھی کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *