|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

کوئٹہ:پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو کے پہاڑ سے مقامی انتظامیہ نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کی شناخت رسول جان کے نا م سے ہوئی ہے

جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے مقامی انتظامیہ نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *