رکن اسمبلی اسد بلوچ نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی معدنیات کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے،بلوچستان کی ساری معدنیات وفاق کے حوالے کردی گئیں مائنز اینڈ منرلز بل کا پاس ہونا صوبے کے ساتھ زیادتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ 18ویں ترمیم میں صوبوں کو خود مختیاری دی گئی ہے اور مائنز اینڈ منرلز بل کے ذریعے صوبے کے حقوق سلب کئے گئے ہیں بلوچستان کی اہمیت معدنیات کے سبب ہے ورنہ بنجر ہے
Leave a Reply