سردار عبدالرحمن کھیتران بلوچستان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کی الزام تراشی کاپیلا واقعہ نہیں ہے واقعے کے دس منٹ کے بعد پاکستان کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جاتی ہے مودی کی سرکار اسلام مخالف سیاست پر چلتی ہے پاکستان کی سالمیت کے حوالےسے ہم سب ایک پیج پر ہیں پاکستان کی حفاظت کےلئے پہلے پہلی صف میں کھڑا ہے
ملک کے 24کروڑ عوام محب الوطن ہیں پاکستان کی اقلیتی برادری بھی محب وطن ہیں پاکستان کی قوم باشعور ہے ، ملک کے خلاف جارحیت کے خلاف یکجا ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو 1965کی جنگ نہیں بھولی ہوگی بھارت کے پالے ہوئے بلوچستان میں دہشت گردی کررہے ہیں ،ثبوت ہمارے پاس ہیں بھارت افغانستان کے ذریعے بلوچستان میں دہشت گردی کررہاہے ہم سب ایک ہیں ، لڑنا آسان نہیں ہوتاہے،بلوچستان کے غیور عوام بھر پور مراحمت کریں گے
Leave a Reply