|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کے زابد ریکی کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہ ملنے پر واک آؤٹ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کے رویے کو نامناسب قرار دیا اور انہیں منانے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ ایوان کو رولز کے مطابق چلایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *