|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حاجی علی مدد جتک کے قافلے پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی قیادت پر حملے دراصل بلوچستان کے امن پر وار ہیں ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہماری اجتماعی قوت ارادی کو متزلزل نہیں کر سکتیں،امن دشمن عناصر کے خلاف سخت اور نتیجہ خیز کارروائی ہو گی

امن میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے گا، عوام اور منتخب نمائندے مکمل تحفظ کے مستحق ہیں ریاست دشمن عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *