|

وقتِ اشاعت :   June 20 – 2016

کوئٹہ : وازیر اعلیٰ نوا ب ثنا ء اللہ زہر ی نے انتہا ئی دھیمے الفا ظ میں سخت انتبا ہ کاکی ہے ، کہ ان کی حکو مت پی ایس ڈی پی کی تما م اسکیمو ں کی زبر دست طر یقے سے ما نیٹر نگ کر ے گی یہ انتباہ انہوں نے اپنے بجٹ تقر یر کے دوران کی کہ ان کی حکو مت کسی بھی لیول کے کر پشن کو بر دا شت نہیں کر ے گی اگر حکو متی ہد ایات اور قوانین کی خلا ف ور زی پا ئی گئی تو ان متعلقہ افر اد خوا ہ کو ئی بھی ہو کے خلاف بھر پو رکا روائی ہو گی ، یہ انتبا ہ اسی پس منظر میں جا ری کی گئی کہ پر یس میں یہ الزامات آ ئے دن لگا ئے جا تے ہیں کہ بلو چستان پی ایس ڈی کی تما م سر ما یہ کا ری گذ شتہ 30سالو ں سے ضا ئع ہو گئی اور اس کا فا ئدہ نہ حکو مت کی زیا دہ آ مدنی کی شکل میں ہوا اور نہ ہی عا م آ دمی کو ر وز گا ر ملا ، اخباری اطلا ع کے مطا بق ایک رکن اسمبلی نے صر ف ایک ما لی سا ل کے دوران ایک ار ب 80کر وڑ روپے خر چ کئے جو عا م نظر و ں سے او جھل ہے ، اس لئے حکو مت کا فیصلہ ہے کر پشن کے خلا ف سخت کا رو ائی کی جا ئے