کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
دھماکے کے بعد پولیس،ایف سی اوردیگرقانون نافذکرنیوالےاداروں نےعلاقےکو گھیرے میں لےلیا ہے۔
ایس پی سریاب نے کہا ہے کہ دھماکے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔