|

وقتِ اشاعت :   October 7 – 2016

کوئٹہ: آواران میں لیویز فورس نے خواتین و بچوں سمیت 54افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ لیویز کے مطابق آواران لیویز نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 54افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جو دستاویزات کے بغیر سفر کررہے تھے۔ گرفتار افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔