بلوچستان صوبائی اسمبلی اجلا س 2نو مبر کو طلب روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت : November 1 – 2016 کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ 2نومبر 2016ء کو شام چار بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کر لیا ہے۔