ڈیرہ اللہ یار : بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی کے مر کز ی رہنما ء سا بق ایم این اے میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ بلو چستا ن حا لا ت جنگ میں ہے بلو چ قو م اپنے وسا ئل کے حصو ل کیلئے متحد ہو کر جدو جہد کر یں 46ارب ڈا لر صرف پنجا ب میں خر چ کیے جا رہے ہیں خا رجہ پا لیسی نہ ہو نے سے دہشتگر دی انتہا کو پہنچ چکی ہے سکو ل ، کا لج ، مسجد اور درگا ہو ں سمیت کو ئی جگہ محفو ظ نہیں افغا نستا ن سے دہشتگر دی کا رونا رو نے وا لے افغا ن مہا جر ین کو پر امن کہہ رہے ہیں انھیں عوام نہیں اپنی تنخوا ہ عز یز ہے بلو چستا ن میں سی پیک کے نا م پر بلو چ قو م کو دھو کہ دیا جا رہا ہے لا پتہ افراد کے با ز یا بی کیلئے حکو مت سنجیدہ نہیں ہے افغا ن مہا جر ین کے انخلا ء کے بغیر مر دم شما ری کسی صو رت قبو ل نہیں کر ینگے اسلا م آ باد بلو چ قو م کو سننے کیلئے تیا ر نہیں ہے اس حا لا ت میں حکو مت سے خیر کی تو قع کیسے رکھی جا سکتی ہے؟ ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ڈیرہ اللہ یار میں صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ سی پیک سے بلو چ قو م کو کچھ حا صل نہیں ہو گا ہم تر قی کے مخا لف نہیں لیکن تر قی کی آ ڑ میں بلو چ قو م کو اقلیت میں تبد یل کر نے کی کسی کو اجا ز ت نہیں دینگے بلکہ ایسے گھنا ؤ نے عمل کیخلا ف بھر پور سیا سی مز احمت کر یں گے بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی کی وا ضع اور ٹھو س مو قف ہے کہ بلو چستا ن کے تما م مسا ئل کو مز کرات کے ذر یعے حل کیا جا سکے لیکن بد قسمتی سے حکو مت بلو چستا ن کے معا ملے کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں ہے 40لا کھ افغا ن مہا جر ین کے ہو تے ہو ئے ملک سمیت بلو چستا ن میں مر دم شما ری شفا ف کیسے ممکن بنا ئی جا سکتی ہے بی این پی نے مر دم شما ری کے حوا لے سے آ گا ہی مہم شروع کر رکھی ہے جبکہ پا ر ٹی مر دم شما ری کو مو خر کر نے کیلئے عالیٰ عد لیہ سے رجو ع کر چکی ہے ان کا کہنا تھا کہ 12لا کھ بلو چ اپنے علا قو ں میں وا پس آ باد نہیں ہو ئے ہیں جنر ل پرویز مشر ف کے دو ر حکو مت سے لیکر اس وقت تک بلو چ ملک کے مختلف علا قوں میں آ باد ہیں لہذا تما م آ پر یشن زدہ علا قو ں سے ہجر ت کر نے وا لے بلو چو ں کو دو با رہ ان کے علاقو ں میں آ باد کیا جا ئے اور افغا ن مہا جر ین کو با عز ت طر یقے سے اپنے ملک بھیجا جا ئے تب جا کر پو رے ملک میں صا ف اور شفا ف مر دم شما ری ممکن ہو سکے گی ان کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی سیا سی طر یقے سے اپنے جدو جہد کو آ گے بڑ ھا رہی ہے کیو نکہ سا بقہ اور مو جو دہ حکو مت نے بلو چستا ن کی عوام کو ما یو سی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے گوا در کے عوام اس وقت بھی پینے کے صا ف پا نی کو تر س رہے ہیں جبکہ سی پیک سے حا صل ہو نے وا لی رقم پنجا ب پر خر چ کی جا رہی ہے کیا اس کو تر قی کا نا م دیا جا تا ہے اس مو قع پر وڈیرہ مٹھا خا ن مینگل ، سا بق ضلعی صدر احسا ن کھو سہ ، ڈا کٹر علی مراد مینگل ، سا بق ضلعی جنرل سیکر ٹری دلشا د کھو سہ ، سا بق ضلعی انفا ر میشن سیکر ٹر ی شبیر عمرانی ، صحبت پور کے سینئر رہنما ء ٹکر ی خمیسہ خا ن با دینی و دیگر بھی مو جو د تھے ۔