کوئٹہ: بلوچستان کے کم عمر ترین کوہ پیماہ نے ننگا پرپت پہاڑ چوٹی سر کر لیا اور قومی پرچم لہر ادیا بلوچستان کے بچوں اور نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مگر حکومت کی جانب سے توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
ہزارہ ڈیمو کرٹیک پارٹی کے رہنماء کونسلر میٹرو پولٹین کارپوریشن بوستان علی کشمند کے بیٹے اور کم عمر ترین کوہ پیماہ ذوہیب علی ناطق نے 13 ہزار بلندی پر جا کر ننگا پرپت پہاڑ بیس کیمپ چوٹی سر کر لی اور جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچم لہرا دیا بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے تاہم حکومت کی جانب سے توجہ دینے کی بھر وپور ضرورت ہے بلوچستان کے نوجوان ہر میدان میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں خوشی ہوئی کہ ہم نے قومی پرچم کو 13 ہزار بلندی پر جا کر لہرا دیا اس سے زیادہ ہمیں کوئی اور خوشی نہیں ہے ۔
بلوچستان کے کم عمر ترین کوہ پیماہ نے ننگا پرپت پہاڑ چوٹی سر کر لیا
وقتِ اشاعت : August 16 – 2017