کوئٹہ: فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں 6 ماہ کے دوران کانگو کے شعبوں میں48 مریض لگا ئے گئے17 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ19 مریضوں کی ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی 3 مریض جاں بحق جبکہ مریضوں کے ٹیسٹ نہ ہو سکے عید قرباں کی خریداری کے وقت شہری ا حتیاطی تدابیر اختیا کریں۔
فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال شعبہ وبائی امراج کے انچارج ڈاکٹر نصیر نے بتایا کہ مارچ سے اگست تک فا طمہ جناح ہسپتا ل میں کا نگو کے شبے میں 48مر یض لا ئے گئے 17مر یضوں میں کا نگو کی تصدیق ہو ئی۔
19مریضوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ ئی کا نگو شبے میں علا ج کے لئے لا ئے گئے3مریض جاں بحق ہو ئی 7مریضوں کے ٹیسٹ نہ ہو سکے اس وقت کا نگو کے شبے میں 3مریض زیر ے علا ج ہیں کا نگو کے شبے میں لا ئے گئے ۔
مر یضوں میں سے44کا تعلق پا کستان جبکہ 4کا تعلق افغا نستان سے تھا پی سی آ ر مشین کی سہو لیات کو جلد یقینی بنا یا جا ئے گا ،عید قرباں کی خریداری کے وقت شہری احتیاطی تدابیریں اپنا ئیں ۔
چھ ماہ کے دوران کانگو کے48 مریض ہسپتال لائے گئے،ڈاکٹر نصیر
وقتِ اشاعت : August 17 – 2017