کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے نیا قائم شدہ ضلع دکی کیلئے دو ارب روپے کی منظوری دیدی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق رقم ضلع میں سڑکوں کی تعمیر ہسپتال کی اپ گریڈیشن ، جوڈیشل کمپلیکس ، انتظامی آفسران کیلئے دفاتر اور آبنوشی کی فراہمی پر خرچ ہونگے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ تمام اسکیمات 18ماہ کے اندر مکمل ہونگے، اس سے عوام کی مشکلات میں کمی آئے گی۔