|

وقتِ اشاعت :   October 3 – 2017

شیرانی: شیرانی کے علاقے لواڑہ بین زئی اور ژڑباژی میں خسرئے کی وباء پھیلنے سے سات بچے متاثر اموات کا خدشہ ۔

تفصیلات کے مطابق کلی لغاڑئے بین زئی اور ژڑباژی میں خسرئے کی وباء پھیلنے سے سات بچے متاثر ہوئے واضح رہے خسرئے کی وباء ایک ہفتے سے پھیلی ہوئی ہے محکمہ صحت کو باربار آگاہ کرنے کے باوجود امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں نہیں بھیجی گئی ہے ۔اقدامات نہ اُٹھائیں گئے تو اموات کا خدشہ ہے۔