کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں بلوچستان کا نسٹیبلری اسلحہ لائن چوری کیس کی سماعت سابق وزراء علی محمد جتک اور صادق عمرانی عدالت میں پیش ہوئے کیس کی سماعت23 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
استغاثہ کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری اسلحہ لائن چوری کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات اللہ خان کاسی کی عدالت میں سماعت ہوئی سماعت کے دوران سابق وزراء میر علی مدد جتک اور صادق عمرانی پیش ہوئے عدالت میں سرکاری گواہ اے ایس آئی تاج محمد کا بیان بھی قلمبند کر دیا گیا کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اسلحہ چوری کیس،علی مدد جتک اور صادق عمرانی کی پیشی
![]()
وقتِ اشاعت : October 4 – 2017