|

وقتِ اشاعت :   November 3 – 2017

کوئٹہ+ اندرون بلوچستان: بلوچستان میں میڈیا کے حوالے سے غیر معمولی حالات اور بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو دی جانیوالی دھمکیوں کے پیش نظر صحافیوں میں پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث لسبیلہ پریس کلب اوتھل پریس کلب ساراوان پریس کلب مستونگ خاران پریس کلب کی بندش کا اعلان کر دیا گیا ۔

پریس کلبز کی بندش اور صحافتی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ مذکورہ پریس کلبز کے صحافیوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔