اوستہ محمد : نیشنل پارٹی کے مر کز ی سیکر یٹر ی اطلا عا ت میر جا ن محمد بلید ی نے کہا کہ بلو چستا ن کا مسئلہ سیا سی ہے اسے سیا سی اندا ز میں حل کر نے کی کو شش کی جا ئے بندوق کی زور پر ملک تر قی نہیں کر سکتا مسلح تنظیمیں ہم پر غلط الز اما ت لگا رہے ہیں ۔
بلو چستا ن کی تر قی تعلیم سے ممکن ہو سکتا ہے نو جوا ن نیشنل پا رٹی کی پیغا م کو گھر گھر پہنچا نے میں کردار ادا کر یں ہما ری اتھا د مسلم لیگ ن کے سا تھ حکو متی حد تک قا ئم رہے گی نئے نتخا با ت نئے سو چ کے سا تھ لڑ یں گے ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر نیشنل پا رٹی کے مر کزی سیکر یٹر ی ا طلا عا ت میر جا ن محمد بلیدی نے کیٹل فا رم میں شہید ڈاکٹر یا سین بلوچ کے تعزیتی جلسہ عا م کے بعد صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ نو جوا ن تعلیم کی طر ف تو جہ دیں کیو نکہ نو جوا ن قو م و ملک کے سر ما یہ ہو تے ہیں شہید ڈا کٹر یا سین بلو چ پا رٹی کے مخلص اور بلو چ قوم کے معتبر اور سچے لیڈر تھے جس نے ہمیشہ تعلیم کی با ت کی ہے ۔
ایک سوا ل کے جوا ب میں کہا کہ بلو چستا ن کا مسئلہ سیا سی ہے اسے سیا سی اندا ز میں حل کر نے کی ضرو رت ہے بندوق کی طا قت پر مسئلے حل نہیں ہو ں گے نہ ہ بندوق کی زر پر ملک تر قی کر سکتا مسلح تنظیمو ں سے ہما ری اختلا فا ت اس با ت پر ضرور ہے کہ وہ سیا سی سو چ کو قا ئم رکھیں مسلح تنظیمو ں کی نیشنل پا رٹی پر الزا ما ت غلط ہیں ہم کسی فو ج کے ایجنڈ نہیں بلکہ ہم بلو چ قو م کے ایجنڈ ہیں ۔
نیشنل پا رٹی نے بلو چ قو م کے سا ئل و سا ئل کی حفا ظت کی ہے ہم نے گوا در کا سودا نہیں کیا نہ کہ ہم نے سند ق کو فرو خت کر نے دیا ان کا کہنا تھا کہ مو جو دہ حکومت کی سو چ ہم سے مختلف ہے ہم نے سیا سی اندا ز میں امن قا ئم کیا لیکن اب حا لا ت ایک مر تبہ پھر خرا ب ہو تے جا رہے ہیں ۔
نہوں نے کہا کہ جلا وطن بلو چو ں کو ویلکم کر نے کے بجا ئے ان کی را ہ میں رکا ٹیں کھڑ ی کی جا رہی ہیں جس سے حا لا ت بہتر نہیں ہو ں گئے میر جا ن محمد بلید ی نے کہا پو لیس کو طا قت ور بنا نے کے لئے سیا سی مد ا خلت ختم کر نے کی ضرو رت ہے ڈا کٹر ما لک بلو چ نے پو لیس کو با اختیا ر کر دیا تھا جس کی وجہ امن و امان کی صورت حا ل بہتر ہوا تھا انہو ں نے کہا کہ جعفر آ با د سے منتخب عوا می نما ئندے اپنے عوا م کے سا تھ مخلص نہیں ہیں ۔
یہ لو گ اپنے عوا م کو پسما ند ہ رکھ کر اپنے بینک بیلنس بنا رہے ہیں اور افسو س سے کہنا پڑ تا ہے جعفر آ با د کے عوا می نما ئندے ستر سا لو ں سے مختلف حکو متی عہدو ں پر فا ئز رہے لیکن عوا م کے سہو لیا ت کء لئے کو ئی خا طر خوا ہ کو ئی اقدا ما ت نہیں کیے جعفر آ با د کے عوا م کو دا نستہ طور پر پسما ند ہ کر نے کی کو شش میں مصرو ف ہیں ۔
جعفر آ با د کے با شعورعوا م کو چا ہئے کہ وہ اپنا قسمت کا فیصلہ ووٹ کے پر چی کے زریعے تبد یل کر یں اور با ر با ر آ زما ئے ہو ئے لو گو ں سے ہو شیا ر رہیں انہو ں نے کہا کہ نیشنل پا رٹی کے اڈھا ئی سا لی حکو متی دور کو دیکھیں کئی یو نیورسٹیا ں دیئے ۔
اگر 2018 کے الیکشن میں اگر عوا م نے مو قع دیا تو بلو چستا ن کی عوا م کی خد مت بلا رنگ و نسل کر یں گے اس مو قع پر نیشنل پا رٹی ضلعی صدر عبد الر سو ل بلوچ غلا م نبی رند تحصیل جھٹ پٹ کے صدر عبدا لحکیم بلوچ ،عبدا لر حیم بلوچ ،میر بیگ سر پرا ہ ،پیر جان بلو چ ،علی حسن بلوچ ،صا لح بلوچ ،غلا م مصطفی بلوچ ، را ضی فقیر بلوچ ، عبد الر زاق بلوچ ، استا د مہر علی لا شا ری بھی مو جو د تھے