غُربت بیماری اور بے بسی کسی گرم تپتے صحرا میں وہ بدنصیب اور بھٹکے ہوئے مُسافر ہیں جو اپنی برسوں کی پیاس بُجھانے زندگی کی ختم نہ ہونے والی طویل مُسافتیں طے کرنے ، گرم آلود ہواؤں کے تھپیڑوں میں ریت کے ایک ٹیلے سے دوسرے ٹیلے کو سر کرتے بوجھل
Posted by علی احمد قمبرانی & filed under کالم / بلاگ.