باچا خان اور پشتون ولی ایک لفظ کے دو معنی۔۔۔

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

دنیا میں یا پھر خطے میں اگر شخصیات اور کردار و افکار کے حوالے سے بات ہو ااور اس میں خان عبدالغفار خان،، باچاخان،، کا تذکرہ نہ کیا جائے تو پھر وہ بات اور موضوع ہی ادھورا رہ جاتا ہے کیونکہ دنیا میں شخصیات کی جب بات ہوتی ہے تو وہاں مختلف شخصیات کے کردار افکار اور کارناموں کا ذکر ہوتا ہے اور انہیں تاریخ میں یاد کیا جاتا ہے