
تربت : تربت اور گردو نواح میں سیاسی اور انتخابی سرگرمیاں مزید زیادہ زور پکڑ گئیں ، حلقہ این اے271 کیچ کے امیدوار اور بی این پی کے مرکزی رہنما معروف دانشور جان محمد دشتی کی علاقے میں سب سے زیادہ انتخابی سرگرمیاں اورلوگوں کاجوش وخروش ریکارڈ کی جا چکی ہیں اور ان سرگرمیوں میں موصوف کی رہائش گاہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔