گرلز کالج تربت میں والدین، اساتذہ اور طلبہ کے درمیان رابطے کے فروغ کے لیے اجلاس

Posted by & filed under بلوچستان.

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، تربت میں 13 مئی کو ایک بامقصد اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں والدین، اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانے، طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے، اور والدین و اساتذہ کے درمیان مضبوط رابطہ قائم کرنا تھا۔