ہامونِ مشکیل: موت کا صحرا یا مستقبل کاخزانہ

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع “ہامونِ مشکیل” ایک موسمی نمکین جھیل ہے، جو تحصیل نوکنڈی، شہر نوکنڈی سے جنوب مشرق کی جانب تقریباً پچاس کلومیٹر کے فاصلے جو کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ جھیل پاکستان کی سب سے بڑی خشک جھیل تصور کی جاتی ہے، جس کی لمبائی تقریباً 85 کلومیٹر اور چوڑائی 35 کلومیٹر ہے۔