موٹر سائیکل جو عام عوام کے دست راست میں ہے، ایندھن کے لحاظ سے سستی بھی ہے لیکن کوئٹہ شہر کے اندر ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے مطابق 1 لاکھ سے زائد رجسٹر موٹر سائیکلز موجود ہیں اور نان رجسٹر کا کوئی ڈیٹا نہیں۔
Posts By: میر بہرام بلوچ
قائد اعظم لائبر یر ی بلوچستان کا مختصر تاریخی جائزہ اور اہمیت
بلوچستان میں قائداعظم صوبائی لائبریری اور سردار نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس آڈیٹوریم کا افتتاح کیا گیا ۔قاعداعظم لائبریری کا افتتاح موجودہ حکومت کا ایک اچھا اقدام ہے ۔قائداعظم لائبریری کو جدید تقاضوں کے تحت بنایا گیا
پنجگور کے حالات میں بہتری
پنجگور واقعی اسم باسمیٰ بن گیا ہے یعنی پانچ قبروں کا دیس۔ اب جیسا نام ویساکام اور جیسی روح ویسے فرشتے کا مقولہ بھی اس پر صادق آنے لگا ہے۔ اس کو میں کبھی قبول نہ کرسکا کہ تاریخ اس کے برعکس تعبیر کی نشاندہی کرتی ہے اور ہم نے جب ان قبروں یا مردوں کو ڈھونڈا تو ان کو تلاش نہ کرسکے یہاں پانچ صحاب کرام کی قبریں ہیں۔
صوبائی درالحکومت کی کوئٹہ میں پانی کی قلت اور سیوریج کے نظام ۔۔!!
موجودہ حکومت نے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے لئے کروڑوں روپے کا فنڈ مختص کیا ہے جوکہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی ،سیوریج لائن اور پانی کے لئے ہے لیکن فنڈ تو خرچ ہو رہے ہیں درالحکومت میں خوبصورتی ترقی ،پانی وسیوریج نام کی چیز ہی وجود ہیں رکھتی ۔مختلف موقعوں پر دعویٰ کے برعکس ان دو سالوں میں کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے اور صوبائی حکومت کوئٹہ کو ترقی یافتہ شہر بنانے میں ناکام نظرآرہی ہے ۔