قلات: قلات میں سوئی گیس کی بندش بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ہر پانچ منٹ بعد بجلی کی ٹرپنگ سڑکوں کی خستہ حالی اسپتال میں ادویات اور ڈاکٹرز کی کمی پانی کی فراہمی کے مسائل سمیت دیگر مسائل پر عدم توجہی کے خلاف آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاج اور مظاہر کیا گیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under مزید خبریں.

Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
تربت: یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابرنے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی معیاری درس و تدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق کے شعبے میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جسکی وجہ سے تربت یونیورسٹی نے نہایت مختصر عرصے میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں اپنے نام کی ہیں۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
تربت : محکمہ تعلیم کیچ نان ٹیچنگ خالی اسامیوں پر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے اہل خانہ کی طرف سے بھرتی ہونے والے امیدواروں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی،ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی، جنکے ہاتھوں میں پاکستان کا جھنڈا تھا، ریلی شہر کے مین شاہراہوں سے ہوتا ہوا فدا شہید چوک پر پہنچی۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
گوادر : آل پارٹیز اور انجمن تاجران گوادر کا اجلاس گزشتہ روز نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکٹر یٹ میں زیر صدارت نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر و کنو ینر آ ل پارٹیز گوادر فیض نگوری کے منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع گوادر کے مختلف ایشو زیر بحث لائے گئے جس میں غیر قانونی ٹر الرنگ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، جی ڈی اے گوادر کی اسامیوں پر تقر ریوں، بلوچستان ایمپلائیز ہاؤسنگ اسکیم اور منشیات فروشی کی بڑھتی ہوئی وباء شامل تھے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
تربت : آل پارٹیز اینڈ ایکٹیوسٹ الائنس کیچ کے زیراہتمام محکمہ تعلیم کیچ میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیوں میں مبینہ بے قاعدگیوں ومیرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاجی کیمپ دوسرے روزبھی جاری رہا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
تربت : آل پارٹیز اینڈ ایکٹیوسٹ الائنس کیچ کے زیراہتمام محکمہ تعلیم کیچ میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیوں میں میرٹ کی خلاف ورزی کے خلاف جمعرات کے روزتربت چوک پر احتجاجی کیمپ قائم کیاگیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
تربت: گرلز ڈگری کالج تربت کے طالبات ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم، سینکڑوں طالبات کا تعلیم چھوڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under مزید خبریں.
تربت : آل پارٹیزاینڈ ایکٹیوسٹ الائنس کیچ کااجلاس، محکمہ تعلیم میں نان ٹیچنگ آسامیوں پر بھرتیاں منسوخ، بے قاعدگیوں کی تحقیقات، ملوث افسران کے خلاف کاروائی کی جائے بصورت دیگر احتجاج اورعدالت میں پٹیشن دائرکی جائے گی، آل پارٹیزاینڈ ایکٹیوسٹ الائنس کیچ کا اجلاس منگل کے روزبی این پی مینگل کے دفترمیں منعقدہوا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
تربت : لیویز فورس نے بلیدہ سے 3لاشیں برآمد کرلیں، لاشوں کو تربت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under پاکستان.
تربت : نیشنل پارٹی کیچ کے ترجمان نے کہا کہ نااہل اور سلیکٹڈ اراکین صوبائی اسمبلی کو عوامی مفادات کے ترقیاتی اسکیموں کو ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔