کوئٹہ: بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ کو پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کو10سالہ لیزپردئیے جانے سے متعلق معاہدہ کو ایک سال بیت گیامگر بلوچستان کو اسکے معاہدے کے تحت تاحال ایک روپیہ بھی نہیں ملااگر رواں مالی سال کے پیسے نہ ملے تو صوبے کے بجٹ کا خسارہ بڑھنے کا خطرہ ہے ۔
Posts By: بیورو رپورٹ
پنجگور میں مواصلاتی نظام درھم برھم
پنجگور : پنجگور میں ٹیلفونک نظام درھم برھم ماہانہ کروڑوں روپے کمانے والی موبائل کمپنیاں عوام کو معیاری سروس فراہم کرنے میں نا کام انٹرنیٹ کی سہولت برائے نام ڈی ایس ایل ای وی او وقت برباد کرنے کا زریعہ بن گئے ۔
نوشکی میں وویمن یونیورسٹی کیمپس کاقیام خوش آئند ہے، جہانزیب جمالدینی
نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹر ی جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے دورہ نوشکی کے موقع پر سردار بہادرخان وویمن یونیورسٹی کیمپس کادورہ ، انہوں نے کلاسز کا معائنہ کیا، ایس بی کے کے ڈائریکٹر افتخار شاہ نے یونیورسٹی کیمپس سے متعلق بریفنگ دی ، سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے ایس بی کے نوشکی کیمپس کے قیام پر ایس بی کے کے وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ جبین اور ان کی ٹیم کا شکریہ اداکیا۔\
پسنی فش ہاربر ڈر یجرمشین کی خریداری کا فیصلہ 30 کروڑ روپے مختص
پسنی : 30 کروڑروپے کی لاگت سے پسنی فش ہاربرکے لیئے ڈریجرمشین خریدی جارہی ہے ،بریک واٹرکی عدم تعمیرسے جیٹی میں مٹی جمع ہوجاتی ہے ،پسنی فش ہاربراتھارٹی ماہی گیروں کا معاشی حب ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
سی پیک اور ون بیلٹ ون رو ڈ سے بلوچوں کو کوئی فائدہ نہیں ،پرنس محی الدین
قلات : بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے قائد پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ سول ملٹری کے درمیان ہم آہنگی سکورٹی اداروں کی کی گزشتہ سال کے دوران امن کے لیئے اقدامات کا سول حکومت نے فائدہ نہیں اٹھا نہیں بلکہ وہ کرپشن کر رہے ہیں ۔
بلوچستان حکومت کی نا اہلی کے باعث فنڈز لیپس ہو رہے ہیں ،ڈاکٹر جہانزیب
نوشکی : بی این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی اناہلی کے باعث بلوچستان کے فنڈز لیپس ہورہے ہیں۔
ادارے بتائیں دہشتگردی کے پشت پر ہیں یا خاموش تماشائی بنے ہیں ،مولانا شیرانی
قلات : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہیکہ پاکستان کا دشمن سرحد سے باہر نہیں بلکہ پاکستان کے اندر ہیں ہمارے دفاعی اداروں کو چاہئے کہ وہ قوم کے سامنے یہ واضاحت کریں ۔
گوادر پانی بحران شدید سر مایہ کار واپس جا رہے ہیں ،بی این پی
گوادر : گوادر میں پانی کا بحران ایک سنگین اور دائمی مسئلہ بن گیا ۔ اسی سال دوسری مرتبہ گوادر میں قلت آب کا مسٗلہ پیدا ہونے سے عوام کا اعتماد حکومت اور ذمہ دار اداروں سے اٹھ چکا ہے ۔ سرمایہ کاروں نے اپنا کاروباری ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا۔
سانحہ پیشکان انسانیت سوز وقابل مذمت ہے، ظہور بلیدی
گوادر : سابق صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدئی نے پشکان سانحہ میں دس نہتے مزدوروں کی بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکانہ اور انسانیت سوز قرار دیا ۔
گوادر شہر کو ٹینکروں کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع
گوادر : گوادر شہر میں ٹینکروں کے زریعے پانی کی سپلائی شروع کر دیا گیا ۔ درجنوں ٹینکروں پر مشتمل پہلا قافلہ لیویز فورس کی اسکواڈ میں پانی لیکر شہر پہنچ گیا ۔