سعودی شہزادہ کی متوقع آمد ،دالبندین میں حکام کا اجتماع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چاغی: سعودی شہزادے کی متوقع آمد دالبندین میں حکام کااجتماع ، استقبال کیلئے انتظامات صوبائی مشیر ارکان اسمبلی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام دن بھر ایئر پورٹ پر انتظار کرتے رہے تاہم گورنر تبوک نہیں آئے، عدالت عظمیٰ کی جانب سے تلور کے شکار پر پابندی کے خاتمے کے فیصلے کے بعد سعودی شہزادوں نے بلوچستان کا رخ کر لیا

تمپ اور خضدار میں بم دھماکے، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Posted by & filed under کوئٹہ.

تربت: تمپ آذیان میں لوکل گاڑی پر ر یموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تحصیل تمپ کے علاقے آذیان میں ایک لوکل پک اپ گاڑی پر دھماکہ کیا گیا دھماکے سے ایک شخص غلام حیدر جاں بحق اور

جیونی، پاور ہاؤس کا ایندھن ختم ، بجلی معطل

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: جیونی پاور ہاؤس کا ایندھن ختم ، پاور ہاؤس تین دن سے بند، جیونی سمیت گردونواح کے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ،جیونی پاور ہاؤس کو فیول کی سپلائی بحال کردی جائے، جماعت اسلامی تحصیل جیونی کے امیر ماما دلوش نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا

افغان مہاجرین کے باعث چاغی کا انفرسٹر کچر تباہ ہو چکا اقدامات کی ضرورت ہے ،ڈسٹرکٹ چیئر مین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چاغی: افغان مہاجرین کی وجہ سے متاثرہ ضلع چاغی میں یو این ایچ سی آر کے اشتراک اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تعاون سے تکمیل کرنے والے منصوبوں کی افتتاحی تقریبات جس

کراچی رینجرز نے ماہی گیر رہنماؤ ں کی گرفتاری ظاہر کر دی، بی ایل اے کو فنڈنگ کا الزام ،ماہیگیروں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: رینجرز نے کراچی میں ماہی گیر رہنما سعید بلوچ کی گرفتاری ظاہر کرکے ان پر دہشت گردی میں معاونت کا الزام عائد کیا ہے جبکہ ان کی گرفتاری کے خلاف ماہی گیروں اور مزدور تنظیموں کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے محمد سعید بلوچ سمیت دیگر تین ملزمان کو 90 روز کے لیے تحویل میں لیا ہے جس سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ترجمان کا دعویٰ ہے کہ محمد سعید بلوچ، سلیم دیدگ، مہر بخش بلوچ اور دلمراد بلوچ نے ابتدائی تفتیش کے دوران

وفاقی حکومت گوادر سمیت بلوچستان کا احساس محرومی ختم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،چیئر مین معائنہ کمیشن

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: وزیراعظم پاکستان کے معائنہ کمیشن کے چیئرمین کرنل (ر)سیف الدین قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گوادر سمیت بلوچستان بھر میں احساس محرومی غربت بیروزگاری اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے