صوبے اورانتظامی یونٹس

Posted by & filed under اداریہ.

الطاف حسین نے حسب معمول نئے صوبوں کے مطالبے کوانتظامی یونٹس کے ساتھ خلط ملط کردیا ۔ اب ان کا مطالبہ سندھ کی تقسیم نہیں انتظامی یونٹس بنانا ہے ۔ انتظامی یونٹس سے کیا مراد ہے، ان کے لئے ایم کیو ایم کیا اختیارات تجویز کرتی ہے؟

عمران اور قادری کی ہٹ دھرمی

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستانی سیاست میں غیر شائستگی کا عنصر ابھر کے سامنے آیا ہے ۔ یہ سب کپتان عمران خان اور علامہ قادری کی مہربانی ہے کہ وہ تقاریر میں غیر شائستہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔ پاکستان کے بقیہ تمام سیاسی رہنما سوائے ان دونوں کے ،چور ہیں ۔

شوگرسے محفوظ اوراس کو کنٹرول میں رکھنے والی غذائیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

شوگر (ذیابیطس) جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کے مریضوں کی دنیا بھر میں بڑھتی تعداد نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے تاہم علاج کے ساتھ ساتھ پرہیز کے نتیجے میں اس خطرناک مرض پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔

اپنے گلشن کو محفوظ بنائیے

Posted by & filed under کوئٹہ.

گھر وہ مقام ہے، جہاں ہم سب سے زیادہ سکون سے رہتے ہیں۔ ہم کہیں بھی چلے جائیں، اپنا کونا اپنا کونا ہوتا ہے، جہاں ہر چیز ہماری خواہش اور ضرورت کے مطابق ہوتی ہے، مگر بعض اوقات کوئی بھول چُوک یا غفلت کسی حادثے کا باعث بن جاتی ہے۔