میر گل خان نصیر کی بلوچی زبان کی ترویج، شاعری میں خدمات انتہائی قابل تحسین ہیں،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میر گل خان نصیر کی بلو چ قومی جدوجہد، بلوچی زبان کی ترویج ، شاعری اور ادب کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں

بلوچستان میں پولیو تیزی سے بڑھنے لگا جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات کی کمی۔۔۔۔۔۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان میں پولیو سمیت دیگر موذی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں غیر مؤثر مہم اور ناکافی سہولیات کے باعث حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح صرف سولہ فیصد ہے

’سکیورٹی کا انحصار چھوٹے ممالک کو ہراساں کرنے پر نہیں ہونا چاہیے‘

Posted by & filed under کوئٹہ.

امریکی صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ ایشیا کی سکیورٹی کا انحصار بڑے ممالک کی جانب سے چھوٹے ممالک کو حراساں کرنے پر نہیں بلکہ باہمی اتحاد اور بین الاقوامی قوانین پر ہونا چاہیے۔

پاکستان میں پولیو کی صورتِحال پریشان کن ہے: ماہرین

Posted by & filed under کوئٹہ.

امریکہ کی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول یا امراض پر قابو پانے کے مرکز کے ماہرین نے کہا ہے کہ اقوامِ عالم پہلی دفعہ پولیو کے مرض کو شکست دینے والی ہے لیکن پاکستان میں پولیو کے حوالے سے صورتِ حال پریشان کن ہے۔

فیفا ورلڈکپ میزبانی، آسٹریلیا رشوت دینے کے الزام پر برہم

Posted by & filed under کھیل.

سڈنی: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میزبانی کیلیے رشوت دینے کے الزامات پر برہمی ظاہر کی ہے، فیفا تحقیقاتی رپورٹ میں آسٹریلیا پر2022 ورلڈ کپ کیلیے ووٹس خریدنے کی کوشش اور پھر اسے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ونڈوز میں 19سال پرانی خطرنا ک ترین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک: کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر صارف نے ونڈوز کا استعمال تو ضرور کیا ہوتا ہے لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ ونڈوز میں ایک ایسی خامی ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی اجنبی آپ کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرسکتا ہے۔

شادی کے بعد اب طلاق پارٹیوں کا پھلتا پھولتا کاروبار

Posted by & filed under کوئٹہ.

لاس ویگاس: ایک دردناک طلاق کے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد امریکی خاتون وینڈی لوئس نے فیصلہ کیا کہ اس خوشی کو منانے کا ایک ہی طریقہ ہے، وہ یہ کہ اپنے جوڑے کو گولیوں سے چھلنی کر دے جو اس نے شادی کے دن پہنا تھا۔