کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے اسی کلو میٹر دور پیدارک کے علاقے زرین کہو میں دو افراد کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد کرلی گئیں
Posts By: روزنامہ آزادی
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں حجام کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
بلوچستان میں امسال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) کوئٹہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد چار ہوگئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے دو سالہ محمد ابراہیم میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری
لاہور: نجی اسپتال میں ز لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بچے کا موٹاپا کم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار کامیاب آپریشن کیا گیا۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ پولیو کیسز کی تعداد پاکستان میں ہے، عالمی ادارہ صحت
کراچی: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پولیو کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
ایسے 7 آسان طریقے جس سے آپ خوشی جیسا انمول تحفہ حاصل کرسکتے ہیں
نیویارک: خوشی ایک ایسی چیز ہے جس کا مل جانا انسان کے لئے کسی انمول تحفے سے کم نہیں اورآج ہم آپ کو بتا رہے ہیں وہ 7 آسان اور سستے ترین طریقے جنہیں اختیار کر کے آپ نہ صرف خوش رہ سکیں گے بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکیں گے۔
چوروں کی ملکہ حسن گرفتار، پولیس باقی کیس بھول گئی
اوٹاوا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خوبرو چورنی نے انٹرنیٹ کی دنیا میں حسین ترین ڈاکو رانی کا خطاب حاصل کرلیا ہے۔
دنیا بھر کی چیونٹیوں اور انسانوں کا وزن برابر ہے، دلچسپ تحقیق میں دعویٰ
لندن: کیا آپ یقین کریں گے کہ اگر دنیا بھر کی چیونٹیوں کا وزن کیا جائے تو وہ دنیا میں بسنے والے انسانوں کے وزن کے برابر ہوگا۔
لاہور میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے 2 قاتلوں کو شناخت کرلیا گیا
لاہور: متحدہ قومی موومنٹ کی مقتول رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے ڈرائیور اور بیٹی نے 2 قاتلوں کو شناخت کرلیا۔
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 9 کیس سامنے آگئے
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں مزید 9 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں برس اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔