چمن میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک ملزم ہلاک ،دو گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک ملزم ہلاک جبکہ دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا

مردم آزاری ، کیو ڈی اے کا فیصلہ

Posted by & filed under اداریہ.

کیو ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کا ایک فرمان کچھ اخبارات میں اشتہار کی صورت میں جاری ہوا ہے جس میں تمام ٹرانسپورٹر ز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ 15ستمبر کے بعد اپنی کوچز اور بسیں ہزار گنجی بس اڈہ لے جائیں ۔ 15ستمبر کے بعد ان بسوں اور کوچوں کا کوئٹہ شہر میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

چینی وفد کا دورہ پاکستان

Posted by & filed under اداریہ.

حکومت اور پی ٹی آئی کے ذرائع یہ اشارے دے رہے ہیں کہ ڈیڈ لاک ختم ہونے والا ہے اور دونوں مظاہرہ کرنے والی پارٹیوں نے اس بات پر رضا مندی ظاہر کی ہے کہ وہ دوبارہ ڈی چوک واپس چلے جائیں گے ۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس اور دوسری عمارتوں کو خالی کردیں گے۔

دھرنوں سے آئی ایم ایف کی آئندہ قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، ڈار

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہاہے کہ حالیہ دھرنوں اور سیاسی بحران کی وجہ سے آئی ایم ایف کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پرعملدرآمد مشکل ہوگیا جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کی اگلی قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے استعفے کا فیصلہ موخر کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: `متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی درخواست پر ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے استعفے کا فیصلہ موخر کردیا۔

امریکی صحافیوں کا سرقلم، امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک: جمعرات کو نیویارک کے میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ جب سے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی جانب سے دو امریکی صحافیوں کا سرقلم کیا گیا ہے، اس کے بعد سے بروکلین کے علاقے بے رج میں انتہاپسند گروہوں کی جانب سے مسلمانوں کو دھمکایا جارہا ہے۔