امریکی شہر نیویارک میں ایک جج نے لاطینی امریکی گلوکار شکیرا کےگانے ’ایل کاتا‘ کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
غیر ملکی میدانوں میں بھارتی ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، گلین میگرا
کینبرا: آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز بولر گلین میگرا نے شکست سے چور بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ اگرپرفارمنس پر توجہ نہ دی تو رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف 4 ٹیسٹ میچز سیریز میں بھی اسے 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
محمد عامر کرکٹ میں ولن بننے کے بعد فلمی ہیرو بن گئے
کراچی: پابندی کا شکارپاکستان کے مایہ نازفاسٹ بالر محمدعامرعنقریب بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
ہمیشہ میرے اہم فیصلوں کی مخالفت کی گئی، عامر خان
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ میرے اہم فیصلوں کی مخالفت کی گئی لیکن زندگی اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارتا ہوں۔
مصر میں 2 بسوں میں تصادم سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
قاہرہ: مصر کے جزیرہ نما علاقے سنائی میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول بھارتی اداکار ہیں، عمائمہ ملک
ممبئی: پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے اداکار ہیں۔
سیاسی کشیدگی سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی، مہنگائی بڑھ گئی، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان اورڈائریکٹر مانیٹری پالیسی حمزہ ملک نے کہاہے کہ روپے کی قدرمیں حالیہ کمی سیاسی بے یقینی کانتیجہ ہے اس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں بھی اس کا ردعمل ظاہرہو چکاہے جب کہ احتجاج کے نتیجے میں سپلائی چین متاثرہونے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔
حکومت ملک میں امن و استحکام اور جمہوریت کیلئے مصالحانہ رویہ اختیار کرے، الطاف حسین
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مذاکرات کے تعطل پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت کوملک کے امن و استحکام اور جمہوریت کی بقاء کی خاطر معاملات کو بغیر کسی تصادم کے حل کرنے کے لئے پہل کرتے ہوئے دو قدم پیچھے بھی ہٹنا پڑے توحکومت کو اس میں کسی قسم کی شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہیے۔
چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی، شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نیک نیتی کے ساتھ معاملات کو حل کرنے کے لئے مخلصانہ کاوشیں کر رہی ہے لیکن چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی۔
سیاسی معاملات میں مداخلت عدلیہ کیلئے نقصان دہ ہے، طاہرالقادری کا عدالت میں جواب
اسلام آباد: ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں مداخلت عدلیہ کے لئے نقصان دہ ہے۔