لاہور: ضلع ملتان میں پولیس کے ساتھ تصادم میں زخمی ہونے والا پاکستان عوامی تحریک کا ایک کارکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
آزادی مارچ کا جنون، صرف 5 دن باقی
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دی گئی آزادی مارچ کی کال پر لاکھوں افراد 14 اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کے خلاف ڈیرے ڈالنے کو تیار نظر آرہے ہیں۔
مسجد الحرام میں نئے میناروں کی تعمیر سے آب زم زم کو خطرہ
مکہ: مسجد الحرام کے توسیعی منصوبے کے ایک حصے کے طور پر سعودی عرب کا معروف تعمیراتی ادارہ بن لادن گروپ مسجد الحرام کے 420 میٹر بلند میناروں کی تعمیر کا کام کررہا ہے۔
وادیٔ نیلم کے107 سالہ شخص کی داستان
چھتہ: حفیظ اللہ کی عمر سو برس سے زائد بتائی جاتی ہے، لیکن وہ اس عمر میں بھی روزانہ کام پر جاتے ہیں۔
پاکستانی سٹارز کا بولی وڈ میں روشن مستقبل؟
پاکستان کے باصلاحیت فنکار جن میں فلم سٹار محمد علی مرحوم، ندیم بیگ، زیبا بختیار، سلمیٰ آغا، معمر رانا، میرا، سارہ لورین، وینا ملک، ثناء اور علی ظفر سمیت دیگر کے نام شامل ہیں، بولی وڈ فلموں کا حصہ رہے ہیں۔
ساجد خان کے ساتھ کام نہیں کروں گی، بپاشا
بولی وڈ کی معروف اداکار بپاشا باسو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ کبھی بھی ہدایتکار و فلمساز ساجد خان کی کسی فلم میں کام نہیں کریں گی۔
گال میں پاکستانی باؤلرز ناکام
گال: کمار سنگاکارا کے ناقابل شکست 140 رنز کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے پر 3-338 رنز بنا لیے۔
اپر دیر میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی
اپر دیر: تحصیل براول میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل جب کہ 2 خواتین کو زخمی کر دیا۔
امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی
واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔
عمران خان اور طاہرالقادری کیخلاف طاقت استعمال کی گئی تو بہت خون خرابہ ہوگا، رحمان ملک
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیں، احتجاج کرنا عمران خان اور طاہر القادری کا جمہوری حق ہے اور اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو پنجاب کے ہر شہر میں خون خرابہ ہوگا۔