کرپشن کا ایک ٹکہ بھی ہمارے لیے حرام ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ (آزادی نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع مستونگ کی تحصیل دشت کا بھی دورہ کیا ، دشت (متوار) میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کی قومی دولت لوٹنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی

بچیوں پر تیزاب پھینکنے والے کو انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے گا ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (آزادی نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مستونگ میں قبائلی عمائدین اور سیاسی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ میں بچیوں پر تیزاب پھینکنے

ملک میں آلو کی قلت کے بعد پاکستانی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئیں

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

کراچی: پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے، خود پاکستان میں آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر چین سے آلو درآمد کیا جارہا ہے۔