اٹلی کا سفر ختم ،یوروگوائے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل،انگلینڈ ایک پوائنٹ لے کر وطن روانہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو نٹال /بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ڈی سے کوسٹاریکا اور یوروگوائے کی ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں

لٹل برازیل کا فٹبال کلچر کیسے تباہ ہوا ؟

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

50 کے عشرے میں لیاری کے بچے بڑے تمام ہی فٹبالرز گنجی گراؤنڈ میں جاکر اپنا شوق پورا کیا کرتے تھے۔ اس میدان کے قریب ماری پور روڈ تھا اور ریلوے لائن گزرتی تھی اور کچھ فاصلے پر سمندر کی آخری لہر آکر ٹکراتی تھی۔

شمالی وزیرستان میں زمینی آپریشن

Posted by & filed under اداریہ.

ہوائی حملوں کے بعد پاکستانی افواج نے شمالی وزیرستان میں زمینی آپریشن شروع کردی ہے ۔جبکہ ہوائی حملوں کا دائرہ کار شمالی وزیرستان سے بڑھا کر خیبر ایجنسی تک پھیلایا گیا جہاں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ۔

آگے کون جائے گا؟ یوروگوائے یا اٹلی، فیصلہ آج ہوگا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دوران منگل کو گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں یعنی جاپان، آئیوری کوسٹ، یونان، کولمبیا، اٹلی، انگلینڈ، کوسٹاریکا اور یوروگوائے پہلے مرحلے کے اپنے آخری میچوں میں میدان میں اتریں گی۔

برازیل اور میکسیکو اگلے راؤنڈ میں، کروئیشیا باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ اے سے میزبان برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں جہاں برازیل کا مقابلہ چلّی اور میکسیکو کا ہالینڈ سے ہوگا۔

قادری اثرات: ڈالر 100 روپے کی حد پار کر گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: پیر کے روز ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد اور اس کے بعد کے واقعات کی ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشریات کی وجہ سے کرنسی مارکیٹ پر جو اثرات مرتب ہوئے، اس کی وجہ سے ایک ڈالر کی قیمت 100 روپے کی حد سے تجاوز کرگئی۔