شنگھائی: لاہور میں اب میٹرو بس کے بعد میٹرو ٹرین بھی چلے گی اور اس حوالے سے حکومت پاکستان اور چین کے درمیان میٹرو ٹرین منصوبے کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
جنوبی ایشیا دنیا کا کرپٹ ترین خطہ ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
کھٹمنڈو: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے جنوبی ایشیا کو دنیا کا کرپٹ ترین خطہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس خطے کے ممالک کی حکومتیں بدعنوانی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
وزیراعظم نے مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نسیم اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھارت کے نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ہے تاہم اب تک ان کی جانب سے اس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
’برازیلی ٹیم پر خدا کا سایہ‘
جب سنہ 2014 کے فٹبال کے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کروشیا سے مقابلے کے لیے میدان میں اترے گی تو برازیل کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی تو وہاں ہوں گے ہی، لیکن ان کے ساتھ خدا بھی ہوگا۔
عالمی کپ میں شاندار کارکردگی دکھائیں گے، لیونل میسی
بارسلونا(اسپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی 2014کے ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھاکر سب کو حیران کردینگے۔ 26
انگلش ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے پرتگال میں ٹریننگ شروع کردی
الگیریف(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈکی ٹیم نے ورلڈ کپ تیاریوں کے سلسلے میں پرتگال کے شہر الگیریف میں ٹریننگ شروع کردی۔ ٹریننگ کے دوران 23رکنی اسکوارڈ نے شرکت کی۔
میکسیکو انتظامیہ کا ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنے گرل فرینڈز سے دور رہنے کی ہدایت
ریو ڈی جنیرو(آزادی نیوز) میکسیکو انتظامیہ نے ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنے گرل فرینڈز سے دور رہنے کی ہدایت کردی اس فیصلے کے بعد میکسیکو فٹبال ٹیم کے کوچ نے بھی اس فیصلے کو سراہا
ورلڈ کپ، مڈ فیلڈر مائل جیڈنک آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر
سڈنی (اے پی پی) 2014ء فیفا ورلڈ کپ کیلئے مڈ فیلڈر مائل جیڈنک کو آسٹریلیا کی فٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ فٹ بال کا عالمی کپ 14 جون سے برازیل میں شروع ہوگا
افغان معاملات میں عدم مداخلت کا اعادہ
کابل میں سہ فریقی اجلاس ختم ہوگیا جس میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے ۔ اس میں ناٹو یا ایساف کے فوجی سربراہ اورافغان فوج کے سربراہ کے علاوہ دیگر ا ہم افغان شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مجموعی طورپر علاقائی سلامتی کی صورت حال پر بحث مباحثہ ہوا ۔
جیو کے معاملہ پر اختیار پیمرا کو دے دیا، پرویز رشید
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جیو ٹی وی کا معاملہ حل کرنے کا اختیار پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو دے دیا گیا ہے۔