اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی جانب سے عہدے سے برطرفی کے خلاف دائر کی گئی
Posts By: روزنامہ آزادی
گولیاں برآمد ہونے پر امریکی شہری گرفتار
کراچی: ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے پیر کے روز ایک امریکی شہری کے قبضے سے چھری اور گولیاں برآمد ہونے پر جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔
مصر سے اخوان المسلمون کا خاتمہ کردیں گے: عبد الفتح السیسی
قاہرہ: مصر میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے سابق فیلڈ مارشل عبد الفتح السیسی نے کہا ہے کہ اگر انہیں اس انتخاب میں کامیابی مل گئی تو وہ مصر سے کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کا وجود ہی ختم کردیں گے۔
بجلی چوروں کو بجلی نہیں دیں گے: عابد شیرعلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکوممت ملک میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے۔
ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کی سفارشات کے بعد وزارت صحت نے ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے پیر کے روز ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کی وجہ سے پاکستان پر سفری پابندیوں کی تجویز پیش کی تھی
احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کردی
لندن: آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی نے بگ تھری پر پاکستانی یوٹرن کی مخالفت کر دی۔
ان کے مطابق اب بھی آئی سی سی میں تبدیلیوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے، پاکستان میں پالیسیز چیئرمین کے موڈ پر بنتی ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ کونسل میں اس گورننس سسٹم کی حمایت کررہے ہیں
انگلش فٹبال کلب کے ’’لوئس سواریز‘‘ سال 2014 کے بہترین فٹ بالر قرار
لندن: انگلش فٹبال کلب ’’لیورپول‘‘ کے مایہ ناز اسٹرائیکر لوئس سواریز کو بہترین کارکردگی پر سال 2014 کا بہترین فٹبالر قرار دے دیا گیا۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ بازار میں دھماکے سے دوافراد جاں بحق، ایک زخمی
ی وزیرستان: میرانشاہ کے علاقے ظفر ٹاؤن میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے علاقے ظفر ٹاؤن میں بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
میرے خلاف تمام مقدمات سیاسی بنیاد پر قائم کئے گئے ہیں، پرویز مشرف
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف غداری سمیت دیگر تمام مقدمات سیاسی بنیاد پر قائم کئے گئے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کے کیس میں سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی توسط سے حکومت کے جواب میں جواب داخل کردیا
یوٹیوب پرعائد پابندی ختم کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طورپر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر پابندی ختم کرنے کے لئے قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی۔