اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کو آج یکم اگست سے تین مہینے کے لیے فوج کے حوالے کیا جا رہا ہے جو سیکیورٹی کے معاملات میں سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی فورسز غزہ بھجوائے، رحمان ملک
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کی انتہا ہوگئی، اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی فورسز غزہ بھجوائے۔
اپر دیر میں افغان دہشتگردوں کا پاکستانی چوکیوں پر حملہ، جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے اپر دیر میں افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سوشل میڈیا کرسکتا ہے آپ کی ذہنی حالت مزید بدتر
نیویارک : سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اچھی کے ساتھ بری خبروں کا شیئر کرنا آج کی نسل کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے مگر یہ عادت آپ کی حالت کو بدترین بنانے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
وہ سات وجوہات جو ثابت کرتی ہیں کہ نیند ہے کتنی قیمتی
نیویارک : رات کو دیر تک جاگنا نہ صرف آپ کی نیند کا وقت کم کرتا ہے بلکہ روشنی میں رہنے سے جسم پر آپ کی توقعات سے بھی زیادہ اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔
انڈیا: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس افراد ہلاک
پونا: ہندوستانی شہر پونا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ مٹی کا تودا گرنے سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔
صدر اوباما کے خلاف مواخذے کا مقدمہ چلانے کی قرار داد منظور
امریکی ایوانِ نمائندہ گان نے صدر اوباما کے مبینہ اختیارات سے تجاوز کرنے کے خلاف ان کے مواخذے کی قرار داد منظور کرلی ہے۔
پشین: تیزاب کے حملے میں چھ خواتین زخمی
کوئٹہ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں بدھ کو تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں چھ خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔
پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی حدود سے دہشت گردوں کے حملے کے معاملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔