اروے کی آبادی 50 لاکھ ہے جس میں ایک لاکھ 94 ہزار لوگ مسلمان ہیں، جو یا تو کسی مسلمان ملک سے ناروے آئے یا وہ جو پیدا تو ناروے میں ہوئے مگر ان کے والدین کا تعلق کسی مسلمان ملک سے ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
28 جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، ماہرین فلکیات
کراچی: ماہرین فلکیات نے 28 جولائی کو پاکستان میں چاند نظر آنے کے واضح امکانات ظاہر کیے ہیں جس کے تحت کراچی میں غروب آفتاب کے بعد 44 منٹ تک چاند نظر آسکتاہے۔
دپیکا لمبی ہیں یا کترینہ؟، بھارت میں سرکاری ملازمت کے لئے سب سے ضروری سوال
نئی دہلی: بھارت میں سرکاری ملازموں کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ اپنے ملک اور دنیا کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بلکہ ضروری یہ ہے کہ انہیں اس بات کا پتہ ہو کہ بالی ووڈ کی کون سی اداکارہ کا قد سب سے لمبا ہے۔
کراچی کے حساس علاقوں میں عید کے فوری بعد آپریشن کا فیصلہ
کراچی: شہر کے حساس علاقوں میں عید کے بعد آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پہلی بار ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی اسلحہ فراہم کیا جائے گا۔
شوگر سے بچاؤ کیلئے 10 مفید سپرفوڈز
نیویارک : ذیابیطس یعنی شوگر ایک ایسا مرض ہے جو انسانی جسم کو خاموشی سے اندر ہی اندر کھوکھلا کرکے مختلف امراض میں مبتلا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔
ایک رات نیند کی محرومی یاداشت متاثر کرنے کیلئے کافی
نیویارک : کسی ایک دن کی خراب نیند بھی آپ کی یاداشت کو متاثر کرنے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔
ڈُنگا برازیل کے نئے فٹبال کوچ مقرر
ریو دی جنیرو: برازیل فٹبال کنفیڈریشن(سی بی ایف) نے سابق کپتان ڈُنگا کو لوئز فلپ اسکولری کی جگہ نیا کوچ مقرر کردیا ہے۔
شوال میں فضائی حملوں کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، سیفران
اسلام آباد: وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے گزشتہ ہفتے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں فضائی حملوں کے دوران شہریوں سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا۔
رودریگس کو ریال میڈرڈ نے آٹھ کروڑ یوروز میں خرید لیا
سپین کے فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے فیفا ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی ہامیس رودریگس کو فرنچ کلب موناکو سے خرید لیا ہے۔
جیرارڈ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائر ہوگئے
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے کپتان اسٹیون جیرارڈ نے گزشتہ روز حال ہی میں ختم ہونے والی عالمی کپ میں ٹیم کی جانب سے ناقص کارکردگی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔