اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق نے غیر مسلموں کو الکہل پینے پر دی گئی چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تجویز کی مخالفت کر دی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
نو سالہ بچے کی 62 سالہ خاتون سے شادی
ڈربن : ایک نو سال کے طالبعلم بچہ اس وقت دنیا کا ایک نوعمر دولپا بن گیا جب اس نے ایک 62 سالہ خاتون سے دوسری بار شادی کرلی۔
فیس بک پر بہت زیادہ وقت بنا سکتا ہے آپ کی حالت قابل رحم
نیویارک : اگر تو آپ فیس بک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کے عادی ہیں تو کبھی آپ نے غور کیا کہ مزاج کتنا چڑچڑا اور برا رہتا ہے؟ اگر ہاں تو سائنس کا تو یہی ماننا ہے کہ سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ پر بہت زیادہ وقت گزارنا آپ کی حالت قابل رحم بنا سکتا ہے۔
جمہوریت کا نعم البدل نہیں ہے
بعض پارٹیاں اور سیاسی رہنماء موجودہ جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ عمران خان کا ملین مارچ اور ڈاکٹر طاہر القادری کاانقلاب دونوں کا مقصد ایک ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو وقت سے پہلے الیکشن کرانے پر مجبور کیاجائے ۔
بلوچستان یونائیٹڈ کا مالدیپ چیمپئن شپ میں کھیلنے والی عریشہ رضا سے معاہدہ
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) بلوچستان یونائیٹڈ نے مالدیپ چیمپئن شپ میں کھیلنے والی عریشہ رضا سے معاہدہ کرلیا
سلامتی کونسل کا اسرائیل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے اتوار کے روز اسرائیل کی غزہ میں سفاکیت کے دوران 100 شہادتوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے سفاکیت ہیں۔
پشاور، گاڑی میں سی این جی کی فلنگ کے دوران دھماکا، 4 افراد جاں بحق
پشاور میں گاڑی میں نصب سی این جی سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کراچی میں قتل وغارت جاری، مختلف واقعات میں پولیس افسرسمیت3افراد زندگی سے محروم
کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی پھرتیوں کے باوجود شہر قائد میں قتل و غارت گری تھمنے کا نام نہیں لے رہی آج بھی مختلف واقعات میں پولیس افسر سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ملک میں ٹیلنٹ کی کمی پر شاہد آفریدی پریشان
کراچی : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آل راونڈر شاہدخان آفریدی نے کہا ہے کہ ماہرین اور سابق کرکٹرز نئے کپتان کی بحث میں الجھنے کی بجائے اس بات پر فکرمند ہو کہ ملک میں ٹیلینٹ کی اتنی زیادہ کمی کیوں ہے۔
نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔