ورلڈ کپ سے قبل پیلنٹی ککس کی بھی فکسنگ

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک(اسپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ سے قبل پیلنٹی ککس کی میچ فکسنگ امریکی اخبار کے رپورٹر اینڈری چوکوا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو نائیجرین کھلاڑی اور اسکارٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے بوکیس کے درمیان فکسنگ کی بات چیت کو ریکارڈ کیا اور ان سے دو نائیجرین کھلاڑی شامل ہیں۔

فٹبال ورلڈکپ میں پیشگوئی کیلئے جانور میدان میں آگئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک )گزشتہ ورلڈ کپ میں پال نامی آکٹوپس کی بیشتر پیش گوئیاں درست ثابت ہوئی تھیں، اس بار فنکٹ نامی جانورآکٹوپس کے جانشین کے طور پر میدان میں ہے۔ ہاتھی بھی تربوز کھا کر فاتح ٹیم کی پیش گوئی کرے گا۔

برازیلین لیجنڈ پیلے کے بیٹے کو 33 سال کی سزا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن (اسپورٹس ڈیسک)برازیل کے مشہور فٹبالر پیلے کے بیٹے کو منشیات کی اسمگلنگ سے ملنے والی غیر قانونی رقم کو قانونی بنانے کے جرم میں 33 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایڈن ہو ایک ریٹائرڈ فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ وہ 1990 کی دہائی میں پیلے کے پرانے کلب سیٹوز میں گول کیپر تھے۔

بلوچستان کے بعد اب سندھ بھی ناراض

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے یہ اعلان کیاہے کہ سندھ کے عوام وفاق اور وفاقی حکومت کے خلاف ہیں کیونکہ وفاق سندھ کے حقوق کو پامال کررہا ہے اور سندھ کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک کررہا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سندھ کے گیارہ بڑے معاشی منصوبے ڈراپ کردیئے گئے ہیں یا ان کو پی ایس ڈی پی سے نکال دیا گیاہے۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچز : انگلینڈ ، اسپین ،چلی اورکروشیا نے اپنے اپنے میچ جیت لیے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز نو وارم اپ میچز کھیلے گئے جس میں یوروگوائے نے نیدرن آئرلینڈ کو، بوسنیا نے ایوری کوسٹ کو، چیلی نے مصر کو، سوئٹزر لینڈ کے جمیکا کو، انگلینڈ کی ٹیم نے پیرو کو جبکہ عالمی چیمپئن اسپین نے بلوویا کو ، شکست دیدی