یک نہ شد دوشد۔۔کوچ کے بعد جرمن کھلاڑی بھی کار حادثہ کیس میں پھنس گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) جرمنی کے کھلاڑی میناڈیک اور جولووانڈ ڈریکسلرکار حادثہ کیس میں پھنس گیا تفصیلات کے مطابق مرسڈیز فارمولا ون کے ڈرائیور نائیسو روزبرگ نے ٹوئٹ کے ذریعے ان دونوں کھلاڑیوں کو پھنسا دیا گیا یہ واقع اٹلی کے

جیت اور اپ سیٹ کا عزم لیے، آسٹریلوی ٹیم برازیل پہنچ گئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

برازیلیہ (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم جیت کا عزم لئے 20 ویں فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئی ۔میگا ایونٹ 12 جون سے شروع ہو گا جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 32 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔

جیک ولشیئر فٹ ہوگئے، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کرینگے

Posted by & filed under کوئٹہ.

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) آرسنل کے مڈفیلڈر جیک ولشیئر فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب، فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مڈفیلڈر مارچ میں سٹوک سٹی کے خلاف میچ کے دوران پاؤں کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔

ہالینڈ کو دھچکا،رافیل وان ڈر وارت انجری کے باعث فیفا ورلڈ کپ سے باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایمسٹرڈیم (اسپورٹس ڈیسک) ہالینڈ کے مڈفیلڈر رافیل وان ڈر وارت فٹنس مسائل کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 31 سالہ فٹ بالر گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران پنڈلی کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔

فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز ، امریکہ، تونیسیا اور فرانس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکہ بمقابلہ آڈر بائیجان، جنوبی کوریا بمقابلہ تھونیسیا اور فرانس کا مقابلہ نوروے سے ہوا تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کے سلسلے میں تین میچز کھیلے گئے پہلا میچ امریکہ کا مقابلہ آذر بائیجان سے ہوا جوکہ امریکہ نے آذربائیجان کو 2-0سے شکست دیدی میچ کے پہلے ہاف تک کوئی گول اسکور نہ ہوا

مذاکرات کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں اقوام متحدہ کے زیر نگرانی ریفرنڈم کرایاجائے،براہمدغ بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے مذاکرات کے حکومتی دعوؤں کو عوام کو بے وقوف بنانے کی حکومتی کوششوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوری ملک ہونے کا دعویدار ہے تو جمہوری راستہ اپناتے ہوئے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کرائے اگر بلوچستان لوگ پاکستان کے ساتھ رہنے کے حق میں اپنی رائے

وزیراعلیٰ کا بی ایس او آزاد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ، بھوک ہڑتال ختم کرنے کی درخواست، بی ایس او رہنماؤں کا انکا

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی ( ظفراحمدخان)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ عسکری قوت ہو یا سیاسی قیادت ہم سمجھتے ہیں کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔ بلوچستان میں اتنی چیزیں بگڑ چکی ہیں کہ انکو کنٹرول کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن حالات کسی بھی وقت خراب ہو سکتے ہیں۔

وزیرستان میں آپریشن

Posted by & filed under اداریہ.

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع ہوچکا ہے ان کا کہنا تھا کہ فضائی کارروائی کا تعلق جوابی کارروائی سے ہے ۔ بعض دہشت گرد گروپ ملک کے بعض علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیاں کررہے ہیں