وین گال کو مانچسٹر یونائیٹڈ کا کوچ بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ہ لوئس وین گال کو تین سال کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہالینڈ کی فٹبال ٹیم کے کوچ وین گال نے بدھ کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری کوچ رائن گگز سے ملاقات کی اور انھیں معاون کوچ کے طور پر اپنے ساتھ رہنے کی پیشکش کی

شہزادی کیٹ کا فون’ 155 بار ہیک‘ کیا گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

برطانوی اخبار ’دی نیوز آف دی ورلڈ‘ کے سابق مدیر برائے شاہی امور کلائیوگڈمین نے لندن میں عدالت کو بتایا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کا فون 155 بار ہیک کیا گیا۔

یوروپا لیگ فائنل: سیویلیا کی سنسنی خیز فتح

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اٹلی کے شہر تورن میں یوروپا لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویلیا نے بین فیکا کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سیویلیا نے گذشتہ نو سیزنوں میں یہ ٹائٹل تیسری مرتبہ جیتا ہے۔

اسٹریٹ چلڈرن جدید ٹریننگ کیلیے برطانیہ جائیں گے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چار کھلاڑیوں کو جدید ٹریننگ دینے کے لیے برطانیہ بھیجنے اور برطانوی فٹ بال کلب لیگ کھلانے کا اعلان کیا ہے۔

بیبر پر موبائل چھیننے کا الزام

Posted by & filed under کوئٹہ.

ایک کے بعد ایک تنازعات کا سامنا کرنے والے کینیڈین پاپ سنگر جسٹن بیبر ان دنوں نئی مشکل سے دوچار ہیں۔
حال ہی میں جیل کی یاترا کر کے لوٹنے والے سنگر پر اب موبائل چھیننے کا الزام لگ گیا

خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا