امریکہ سے تعلقات ۔۔۔ صدیق بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

آج کل وزیراعظم پاکستان امریکہ کے دورے پر ہیں ان کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات ہوچکی آج ان کی ملاقات امریکہ کے صدر باراک اوبامہ سے ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات زیر بحث آئیں گے پاکستان کی دلچسپی تجارت میں توسیع اور سرمایہ کاری میں ہے جبکہ امریکہ خطے کی صورتحال سے… Read more »

اتحادی پارٹیوں کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔ صدیق بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

آخر کار بلوچستان میں کابینہ بن ہی گئی بلکہ کابینہ میں بڑی توسیع کی گئی اور گیارہ نئے وزیروں کو قلمدان سونپ دیئے گئے ان وزراء کا تعلق نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ کے دو دھڑوں سے تھا تیسری پارٹی پی ایم اے پی نے ابھی تک اپنے وزیروں کو نامزد نہیں کیا شاید ان… Read more »

محصورین آواران

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے آج بلوچستان بھر میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کو ریاستی فورسز محصور کرکے نقل مکانی پر مجبور کررہی ہے ۔ مرکزی ترجمان کا کہنا ہے کہ مشکے ‘ آواران کے کئی قصبہ جات کو فورسز کی جانب… Read more »

بلوچستان میں دہشت گردی ‘افغان انٹیلی جنس کی کارستانی

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان جو ایک عرصے سے دہشت گردی کا شکار چلا آرہا ہے ۔ بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف قسم کی وارداتوں کا ہونا عام ہوگیا ہے ۔ ٹارگٹ کلنگ ‘ اغواء برائے تاوان ‘ منشیات فروشی جیسے گھناؤنے دھندے بڑے ہی منظم انداز سے ہوتے آرہے ہیں ۔ اگر ان تمام واقعات کا نتیجہ… Read more »

گورنراچکزئی کا بلوچستان میں جاری قومی تحریک کے وجود سے انکار

Posted by & filed under اداریہ.

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لگنے والے علیحدگی یا آزادی کے نعرے حقیقت پر مبنی نہیں اور نہ ہی ایسا ہوگا کیونکہ بہت تھوڑی تعداد پر مشتمل افراد پورے صوبے کا امن و امان خراب کرکے سمجھتے ہیں کہ ان کی ہر بات مان لی جائے گی جو ان… Read more »

نواب اکبر بگٹی کے مقدمہ قتل میں پرویزمشرف کی ضمانت

Posted by & filed under اداریہ.

سپریم کورٹ نے نواب اکبر بگٹی شہید کے مقدمہ قتل میں ملوث سابق صدر پرویزمشرف کی ضمانت د س لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منظور کر لی ۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق صدر کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں ۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ مقدمہ اکبر… Read more »

آغا نصیر خان احمد زئی کی رحلت

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے نامور محقق‘ دانشور ‘ادیب ‘ تاریخ دان آغانصیر خان احمد زئی نے 94سال کی عمر میں گزشتہ روز کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں جان جان آفریں کے سپرد کرتے ہوئے اس فانی دنیا سے دارالبقاء کے سفر پر روانہ ہوگئے ۔ انہیں قلات کے شاہی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا ۔ مرحوم… Read more »

عید قربان پر لوٹ مار جاری

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مال مویشی کی منڈیاں سج گئی ہیں۔ملک بھر سے بڑی تعداد میں مال مویشیوں کے کھیپ در کھیپ ان منڈیوں میں لائے جارہے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی بھتہ مافیا نے بھی پرپرزے نکالنے شروع کردیئے ہیں ۔ مویشی فروخت کرنے والے بیوپاریوں سے بھتہ وصولی کا… Read more »

وزیراعلیٰ کو وفاقی اداروں سے شکایت

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بعض وفاقی اداروں کا بلوچستان کے عوام کے ساتھ رویہ درست نہیں ۔ صوبائی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی بنا کر ان اداروں سے رابطہ کریں گے ,پھر بھی شنوائی نہیں ہوئی تو وفاق سے مطالبہ کریں گے کہ اپنے اداروں کو لگام دے ۔انہوں… Read more »

زلزلہ متاثرین تک رسائی فراہم نہ کرنے کا جواز

Posted by & filed under اداریہ.

نواب محمد اکبرخان بگٹی شہید کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں عالمی اداروں کو رسائی نہ دینا تعجب کی بات ہے اورنہ ہی یہ کوئی پہلی بار… Read more »