عالمی سطح پر فٹبال کھلاڑیوں کے درمیان اب بھی نسلی تعصب برتا جاتا ہے ،یحییٰ ٹورے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن(اسپورٹس ڈیسک) مانچسٹر سٹی اور ایوری کوسٹ کے مڈ فیلڈر یحییٰ ٹورے نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فٹبال کھلاڑیوں کے درمیان اب بھی نسلی تعصب برتا جاتا ہے

بارسلونا کے مداحوں کا فیبریگاس کو بیچنے پر زور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بارسلونا (آزادی نیوز) دنیا اور اسپین کے مشہور و معروف کلب بارسلونا کے مداحوں نے اپنے کلب بارسلونا پر زور دیا ہے کہ وہ اسپینش مڈ فیلڈر فیبریگاس کو آنے والے ٹرانسفر ونڈو میں بیچ دے

’مسافروں کے بہہ جانے کے خوف سے دیر کر دی‘

Posted by & filed under کوئٹہ.

جنوبی کوریا میں چند دن قبل غرقاب ہونے والی مسافر بردار کشتی کے زیرِ حراست کپتان نے کہا ہے کہ انھوں نے ’مسافروں کا پانی میں بہہ جانے کی خوف کی وجہ سے‘ کشتی خالی کرانے کا حکم جاری کرنے میں دیر کر دی۔

جنگ بندی کے بغیر بامقصد مذاکرات نہیں ہو سکتے: چوہدری نثار

Posted by & filed under کوئٹہ.

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے اور مذاکرات جاری رکھنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ جنگ کے بندی بغیر با مقصد مذاکرات کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔