(پرو فیسر ڈا کٹر پر ویز ہود بھائے کا یہ مضمون 26 فروری 2022 کو روزنامہ ڈان میں شائع ہوا۔روز نامہ آزادی کی قارئین کے لیے اس کاترجمہ یہاںپیش کیا جارہا ہے۔)
سیکور ٹی فور سز پر حملوں میں مو جودہ معمولی اضافہ(ٗuptic )سے ہم ایک بار پھر اسی جانی پہچانی معمول پر آ گئے کہ دہشت گردی کا واقعہ ہونے اور الزام لگنے کے درمیان مشکل سے چند منٹ کا فرق ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں بغیر ثبوت اور تحقیق کے الزام لگانا کبھی تبدیل نہیں ہوا۔جو کچھ بھی ہو اس میں غیر ملکی طاقتوں کا ہاتھ ہے۔
Posts By: دین محمد بزدار
خان میر محراب خان کی شہادت
جب شاہ شجاع الملک کوکابل کے تخت سے محروم کیاگیاتو پہلے وہ ایران پھر بلو چستان پناہ کے لیے پہنچے۔
مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق مادری زبان بچوں کی ابتدائی تعلیم کے لیئے سب سے اچھی زبان ہے۔اور یہ کہ اس سے بچوں میں تحقیقی اور تخلیقی صلا حیتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔مادری زبان کی تعلیم سے بچے کے پاس اپنی زبان کے علم کا ایک ذخیرہ پہلے سے موجود ہوتا ہے اس لیے اسکول میں بوریت کی بجائے بچہ خوشی محسوس کرتا ہے۔
بلوچستان کی ڈیمو گرافی
بلوچ پشتون صدیوں کے ہمسایہ ہیں جسکی وجہ سے انکے اقدار ، رسم ورواج اور نفسیات میں کافی یکسانیت ہے۔وہ ایک دوسرے کے جذبات اوراحساسات کا بے حد احترام کر تے ہیں،یہی وجہ ہے کہ ہمسایہ ہونے اور کوئٹہ کی مشتر ک (Mix)آبا دی کے با وجودان میں کو ئی بڑی بد مزگی دیکھنے میں نہیں آتی،اگر اکا دکا کبھی کوئی حادثہ پیش بھی آیا بعد میں معلوم ہواکہ بنیادی عوامل دوسرے تھے۔